Tuesday, 16 December 2014

بابا مجھ کو ڈر لگتا ہے بابا میری مس کہتی ہیں، کل سے سب بچوں کو اپنے گھر رہنا ہے، گھر پڑھنا ہے، میں نے سنا ہے۔۔۔۔ ایک بڑی سے کالی مونچھوں والے انکل، بم لگا کر آئیں گے سب بچے مر جائیں گے۔۔۔۔ بھول گئی میں ،،، نام بھلا تھا۔۔۔۔ اممممم۔۔۔۔۔۔ شائد دہشت گرد کہا تھا ۔۔۔ بابا کیوں ماریں گے ہم کو؟ ہم سے کوئی بھول ہوئی کیا؟ ہم سے کیوں ناراض ہیں انکل؟ بابا !!!! ان کو گڑیا دے دوں ؟ یا پھر میری رنگوں والی ۔۔۔۔۔ یاد ہے ناں وہ نیلی ڈبیا؟ میری پچھلی سالگرہ پر مجھ کو آپ نے لا کر دی تھی اور میری وہ پیاری پونی ۔۔۔۔ ریڈ کلر کی تتلی والی وہ بھی دے دوں؟ پھر تو نہ ماریں گے مجھ کو؟ بابا!!!! مجھ کو ڈر لگتا ہے

بابا مجھ کو ڈر لگتا ہے بابا میری مس کہتی ہیں، کل سے سب بچوں کو اپنے گھر رہنا ہے، گھر پڑھنا ہے، میں نے سنا ہے۔۔۔۔ ایک بڑی سے کالی مونچھوں والے انکل، بم لگا کر آئیں گے سب بچے مر جائیں گے۔۔۔۔ بھول گئی میں ،،، نام بھلا تھا۔۔۔۔ اممممم۔۔۔۔۔۔ شائد دہشت گرد کہا تھا ۔۔۔ بابا کیوں ماریں گے ہم کو؟ ہم سے کوئی بھول ہوئی کیا؟ ہم سے کیوں ناراض ہیں انکل؟ بابا !!!! ان کو گڑیا دے دوں ؟ یا پھر میری رنگوں والی ۔۔۔۔۔ یاد ہے ناں وہ نیلی ڈبیا؟ میری پچھلی سالگرہ پر مجھ کو آپ نے لا کر دی تھی اور میری وہ پیاری پونی ۔۔۔۔ ریڈ کلر کی تتلی والی وہ بھی دے دوں؟ پھر تو نہ ماریں گے مجھ کو؟ بابا!!!! مجھ کو ڈر لگتا ہے:

via NTS (National Testing Service) Schedule of NAT & GAT




from Tumblr http://ift.tt/1yZdKP0

via IFTTT

No comments:

Post a Comment